قلعہ عبداللہ: کلی بدوان میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی بدوان میں آج علی الصبح فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کردی

0

قلعہ عبداللہ: کلی بدوان میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

 

قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی بدوان میں آج علی الصبح فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔

 

Related Posts
Related Posts

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کمانڈر عبیداللہ، ایمل، شاہد اور ضیاء الرحمان شامل ہیں۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تصدیق ہوچکی ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال متضاد اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی، جس کے نتیجے میں مذکورہ افراد جاں بحق ہوئے۔ تاہم اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.