کوئٹہ، چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ
کوئٹہ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی
کوئٹہ، سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ
کوئٹہ:دھماکے سے قرب وجوار میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
کوئٹہ:جونیئر اسسٹنٹ کالونی،اور شہباز ٹاؤن میں گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں اکھڑ گئیں
کوئٹہ:جائے وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع
کوئٹہ، دھماکہ ٹرین گزرتے وقت ہوا ہے
کوئٹہ، دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک کے قریب آگ بھڑک اٹھی
کوئٹہ، فائر بریگیڈ ٹیمیں طلب کرلی گئیں، پولیس
کوئٹہ: واقعہ کی معلومات حاصل کررہے ہیں، معاون خصوصی برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
کوئٹہ : جیسے ہی مزید تفصیلات ملیں گی میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، بابر یوسفزئی
کوئٹہ : تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے ، معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی
کوئٹہ : عوام سے اپیل ہے وقوعہ جاۓ کے قریب جمع نہیں ہوں ، معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی