غزہ میں بھوک اور محاصرے کی سنگین

0

*🚨 غزہ میں بھوک اور محاصرے کی سنگین صورتحال برقرار، بچے خالی برتنوں میں کھانا تلاش کررہے ہیں*

 

Related Posts
Related Posts

غزہ میں بڑھتی ہوئی قحط سالی اور اسرائیلی محاصرے کے باعث دردناک مناظر سامنے آ رہے ہیں، جہاں معصوم بچے خالی دیگچوں اور برتنوں میں خوراک تلاش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ خوراک کی شدید قلت نے شہریوں خصوصاً بچوں کی زندگی کو انتہائی کربناک بنا دیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.