دوطرفہ

دوطرفہ تجارت اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت میں روسی سفیر البرٹ پی خورِیف نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان ماسکو کو فیصل آباد اور کراچی سے ملانے والے پہلے مال بردار ریلوے روابط قائم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ روسی…

وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد انتظامی افسران نے استقبال کیا، کسی مقامی امیدوار کا حق مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، بھرتیوں میں میرٹ اور ضلعی کوٹے پر سختی سے عملدرآمد ہوگا میر سرفراز بگٹی تفصیلات پہلے کمنٹ میں

9 سالہ محبت اور 5 بچوں کے بعد رونالڈو

تقریباً 9 سالہ محبت اور 5 بچوں کے بعد رونالڈو آخرکار شادی کے بندھن میں بندھ ہی گئے۔کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو شادی کرلی۔ دونوں نے انسٹاگرام پر تصاویر کے ذریعے شادی کا اعلان کیا۔ تقریباً 9 سالہ رفاقت کے بعد شادی کرنے…

ایئرپورٹ روڈ

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے قائم کلاک ٹاور حکومت نے راتوں رات مسمار کر دیا۔ اب اس جگہ کیا تعمیر ہوگا، یہ تو وقت ہی بتائے گا، مگر ایک بات طے ہے کہ اس چوک سے گزرتے ہوئے وہ یادگار گھڑی اب ہمیں کبھی نظر نہیں آئے گی۔ یہ صرف ایک کلاک…

ایک ٹویٹ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان

اپنے ایک ٹویٹ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان ن کہا کہ پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئندہ اور اچھی پیش رفت ہے۔ یہ خطے میں مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی کی علامت بنے گا اور غیروں پر انحصار ختم…

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے ممتاز سیاستدان مخدوم

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے ممتاز سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملتان میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا فضل الرحمن نے جاوید ہاشمی کی سیاسی…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بلوچستان حکومت کا 8 تا 10 اگست سرکاری عمارتوں اور شاہراہوں پر پاکستان،…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بلوچستان حکومت کا 8 تا 10 اگست سرکاری عمارتوں اور شاہراہوںمکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بلوچستان حکومت کا 8 تا 10 اگست سرکاری عمارتوں اور شاہراہوں پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے پرچم لہرانے کی ہدایت تفصیلات پہلے…