ملتان میں افسوسناک واقعہ، 15 سالہ الیکٹریشن مبینہ تشد *د کے بعد گاڑی تلے کچل کر جاں بحق
ملتان کی رہائشی اسکیم رائل آرچرڈ میں گھر کی وائرنگ کا کام تاخیر کا شکار ہونے پر مبینہ طور پر ٹھیکیدار اور اس کے ساتھیوں نے 15 سالہ وسیم عباس کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران گاڑی تلے کچل کر ق *ت*ل کر دیا۔
وسیم عباس کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا اور وہ ملتان میں الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا تھا۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے مبینہ ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔