بلیدہ کوشک میں اونٹ کے حملے سے شخص جاں بحق

0

افسوسناک واقعہ: بلیدہ کوشک میں اونٹ کے حملے سے شخص جاں بحق

 

بلیدہ کوشک : میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، ایک شخص کو اونٹ نے اپنے پنجوں تلے دبا دیا۔ حادثے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا اور جانبر نہ ہو سکا، جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔

 

Related Posts

واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں افسوس کی فضا پھیل گئی۔ اہلِ علاقہ نے جاں بحق شخص کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

 

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.