🚌 27 نئی الیکٹرک بسیں، اب عوام کی باری!
کوئٹہ میں نئی الیکٹرک بسیں اُن روٹس پر چلنی چاہئیں جہاں آج بھی شہری پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم ہیں۔ خاص طور پر دور دراز اور گنجان آباد علاقوں کو ترجیح دی جائے تاکہ طلبہ، ملازمین اور عام شہریوں کو سستی، محفوظ اور باعزت سفری سہولت مل سکے۔ ⚡
آپ کے علاقے میں بس کی سب سے زیادہ ضرورت کس روٹ پر ہے؟ 👇
کمنٹ میں اپنا روٹ ضرور بتائیں۔
#Quetta #QuettaNews #ElectricBuses #PublicTransport #Balochistan