بلوچستان

0

بلوچستان بھر میں 26 اگست کو عام تعطیل

Related Posts

12 ربیع الاول، عید میلاد النبی کے موقع پر بلوچستان حکومت نے 26 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تعلیمی ادارے اور تمام دفاتر بند رہینگے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.