اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دس روپے کے نوٹ کو

0

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دس روپے کے نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دس روپے کے نوٹ کی چھپائی پر نسبتاً زیادہ لاگت آتی ہے۔

Related Posts

کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا حال حکومت سے بھی برا ہے اور نئے نوٹ کے ڈیزائن کی موجودہ رفتار دیکھتے ہوئے خدشہ ہے کہ ہماری مدت ختم ہو جائے گی اور نیا نوٹ تیار نہیں ہو پائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.