بلوچستان

0

*بلوچستان صوبائی اسمبلی کویٹہ*

Related Posts

*جشن آزادی کی مناسبت سے بلوچستان صوبائی اسمبلی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا*

*تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی قائم مقام اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ تھی وزیر اعلیٰ بلوچستان و قائم مقام اسپیکر نے 79 ویں جشنِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں تقریب میں صوبائی وزراء ارکان پارلیمنٹ سینیٹرز چیف سکریٹری بلوچستان آئی جی بلوچستان و دیگر نے شرکت کی*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.