لسبیلہ

0
  1. *لسبیلہ ڈویژن میں پہلا کمشنر تعینات کر دیا گیا۔*
Related Posts
Related Posts

حکومتِ بلوچستان نے لسبیلہ ڈویژن کے لیے پہلی مرتبہ کمشنر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سائرہ عطا (BS-20) کو سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے عہدے سے تبدیل کرکے کمشنر لسبیلہ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.