*کوئٹہ بلیلی چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سواروں سے مبینہ طور پر ڈیزل ضبط کیے جانے کے خلاف متاثرہ افراد کا احتجاج جاری ہے۔*
*کوئٹہ—–*
*مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان سے ڈیزل ضبط کیا گیا، جس کے خلاف وہ سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ضبط شدہ ڈیزل واپس کیا جائے اور متعلقہ حکام اس معاملے کا فوری نوٹس لیں۔*