ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے سرانان سابقہ افغان

0

ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے سرانان سابقہ افغان فورسز کا ایک اہم کمانڈر تورجان کو آج شام نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔

 

Related Posts
Related Posts

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تورجان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ زیرِ علاج ہے۔ واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی گروہ نے قبول نہیں کی، جبکہ حملے کی وجوہات بھی فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.