0

پنجاب حکومت نےسرکاری ملازمین کی بیواؤں پر پنشن کی 10 سالہ حد ختم کرتے ہوئے تاحیات پنشن پالیسی بحال کردی۔

 

Related Posts
Related Posts

نئی پالیسی کے تحت بیواؤں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو تاحیات پنشن دی جائے گی، جبکہ ایک سے زائد بیویاں ہونے کی صورت میں پنشن برابر تقسیم ہوگی۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.