*بختیار آباد قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی ٹرکوں پر فائرنگ، حملہ آور فرار* .
Related Posts
بختیار آباد میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے متعدد ٹرالر ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، تاہم خوش قسمتی سے تمام ڈرائیورز محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے گاڑیوں کو مالی نقصان پہنچا ہے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔