کار، موٹر سائیکل تصادم ٹکرز/ محمد عارف بنگلزئی
بولان/ ڈھاڈر بائی پاس پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر
بولان// حادثے میں موٹر سائیکل سوار شوہر جاں بحق بیوی زخمی، پولیس
بولان/ حادثے کی زخمیوں کو ٹریفک پولیس نیاز بزدار نے بمعہ ٹیم سول ہسپتال ڈھاڈر پہنچایا
بولان//جاں بحق ہونے والا غلام نبی ولد غلام مصطفیٰ زخمی ہونے والی خاتون کی مسماۃ(ن) سے شناخت ہوئی، ایم ایس سول ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر زاہد
بولان// حادثے کا شکار ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کا تعلق جتوئی قبائل سکنہ چاند رامی ڈھاڈر سے ہے، پولیس
بولان// زخمی ہونے والی خاتون کو مزید علاج کیلئے سبی منتقل کردیا گیا،
بولان// کار سوار افراد کا تعلق سبی سے بتایا جاتا ہے، پولیس
بولان// مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے