ضلع نوشکی
- ——————
19/05/2026
جناب منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان سردار زادہ فیصل خان جمالی، سکریٹری لائیوسٹاک بلوچستان جناب محمد داؤد بازیی ڈائریکٹر جنرل انیمیل ہیلتھ ڈاکٹر محمد فاروق ترین اور ڈپٹی کمشنر نوشکی جناب محمد حسین ہزارہ کے خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک نوشکی ڈاکٹر محمد یعقوب لانگو نے بلوچستان بھر کی طرح نوشکی مویشی منڈی اور مل اڈا میں(اینٹی کانگو وائرس اسپرے)تمام چھوٹے بڑے جانوروں کو اسپرے مہم کا آغاز کیا، ڈاکٹر قادر غنی ،ڈاکٹر محمد اقبال، اسٹاک اسسٹنٹ حاجی حبیب اللہ ، اسسٹنٹ شاہ کیمل مین شاہد ، کیمل مین بکل خان ،کیمل مین محمد عالم سپرےمہم میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں