ایران پر آج ہونے والا طے شدہ حملہ موخر کر دیا، صدر ٹرمپ

0

ایران پر آج ہونے والا طے شدہ حملہ موخر کر دیا، صدر ٹرمپ

 

صدر ٹرمپ کے مطابق سعودی ولی عہد، قطری امیر اور اماراتی صدر کی درخواست پر حملہ مؤخر کیا گیا، کیونکہ ان رہنماؤں کا خیال ہے کہ امریکا کو ایک قابل قبول ڈیل مل سکتی ہے۔

 

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ممکنہ معاہدے کے تحت ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکے گا۔

 

Related Posts
Related Posts

ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے پیٹ ہیگستھ اورجنرل ڈین کین کو حملے سے روک دیا، تاہم فوج کو ہدایت دی گئی ہے کہ آئندہ کسی بھی موقع پر ایران پر حملے کیلئے تیار رہیں۔

 

صدر ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر امریکا کو قابل قبول ڈیل نہ ملی تو بڑا حملہ کرنے میں دیر نہیں کی جائے گی۔

 

https://whatsapp.com/channel/0029VaCqbjj8vd1VIj9je83V

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.