*کوئٹہ؛ ڈبل روڈ پر کام انتہائی سست رفتاری سے

0

*کوئٹہ؛ ڈبل روڈ پر کام انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے پرائیویٹ ہسپتالوں کو بچانے کے لئے سڑک کو سروس روڈ میں تبدیل کیا گیا ہے اب سروس روڈ پر بھی پارکنگ شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو جاتی ہے عوام کو فائدے کی پرائیویٹ پارکنگ والے اس روڈ سے مال بنا رہے ہیں سارا دن فٹ پاتھ پر موٹر سائیکل اور گاڑیوں کو پارک کر کے رقم وصول کی جا رہی ہے عوامی حلقوں نے وزیر اعلی بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ عیدالاضحٰی کے موقع پر ٹریفک جام کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئٹہ کی تمام سڑکوں پر دن رات کام کرکے پائہ تکمیل تک پہنچایا جائے تاکہ عوامی مشکلات کا ازالہ ہوسکے*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.