*اہلسنت والجماعت بلوچستان*
*نگار پریس کلب سوراب رجسٹرڈ*
*تربیتی کنونشن پروگرام ضلعی سطح*
اہلسنت والجماعت ضلع سوراب تحصیل مہرآباد مولی میں اہلسنت والجماعت نے کا ایک تربیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں ضلع اور تحصیلوں کے تمام کارکنوں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کیے ۔
شرکت کرنے والوں میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر حضرت مولانا محمد رمضان مینگل،فنانس سیکریٹری قاری محمد سلیم فاروقی، نگران ڈویژن قلات صدر خضدار قاری اللہ بخش فاروقی، صدر سوراب قاری گل محمد فاروقی اور جنرل سکریٹری محمد عامر نے اس موقع پر اپنے خیالات کے اظہار کیے تھے ۔
ضلع سوراب میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر حضرت مولانا محمد رمضان مینگل نے ڈاکٹر عبدالواحد لہڑی کو اہلسنت والجماعت ضلع سوراب کا نیا صدر منتخب کیا۔