ٹرمپ کا دو رہ چین مکمل، دوطرفہ تعلقات میںپیش رفت کا دعویٰ مگر اختلافات برقرار

0

ٹرمپ کا دو رہ چین مکمل، دوطرفہ تعلقات میںپیش رفت کا دعویٰ مگر اختلافات برقرار

 

Related Posts
Related Posts

صدر ٹرمپ نے ملاقات کے آغاز سے قبل شی کے ساتھ بیٹھے ہوئے صحافیوں سے کہا،’’یہ واقعی دو بہت شاندار دن رہے ہیں،‘‘ جبکہ صدر شی نے اس دورے کو ’’تاریخی سنگ میل‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے نئے دوطرفہ تعلقات، بلکہ تعمیری، اسٹریٹیجک اور مستحکم تعلقات کی بنیاد رکھی ہے۔‘‘

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.