یٰ سطحی ایرانی وفدگوادر/اع
گوادر/ا
گوادر : چابہار فری زون کا اعلیٰ سطحی ایرانی وفد پاک ایران گبد ریمدان بارڈر کے راستے گوادر پہنچ گیا،
گوادر: صدر گوادر چیمبر آف کامرس جہیند ہوت نے وفد کا استقبال کیا
گوادر : چابہار فری زون آرگنائزیشن کا بااختیار ایرانی وفد گوادر پہنچ گیا، وفد کی قیادت چیئرمین محمد سعید اربابی کر رہے ہیں
گوادر : ایرانی وفد میں سرمایہ کار، لاجسٹکس ماہرین اور بین الاقوامی تجارت سے وابستہ اہم شخصیات شامل ہیں
گوادر : ایرانی وفد کا دورہ پاک ایران اقتصادی تعلقات میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا، صدر گوادر چیمبر آف کامرس جہیند ہوت
گوادر : ترجمان چیمبر آف کامرس کے مطابق دورہ خطے میں تجارتی و صنعتی تعاون کے نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا
گوادر : گوادر چیمبر آف کامرس کی دعوت پر ایرانی وفد گوادر فری زون اور بندرگاہی سہولیات کا دورہ کرے گا
گوادر : وفد گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع کا تفصیلی جائزہ لے گا
گوادر : گوادر اور چابہار کے درمیان مشترکہ لاجسٹکس نیٹ ورک اور ٹرانزٹ ٹریڈ پر اہم پیش رفت متوقع
گوادر : گوادر چیمبر عالمی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کیلئے متحرک ہوگیا
گوادر : ایرانی وفد کا دورہ گوادر کی معاشی سرگرمیوں میں نئی روح پھونکے گا
گوادر : وفد گوادر کے بعد کراچی اور اسلام آباد میں اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا
گوادر : ترجمان چیمبر آف کامرس کے مطابق دورہ مستقبل میں مزید عالمی وفود کی آمد کی راہ ہموار کرے گی