لاہور(ویب ڈیسک)بشریٰ انصاری نے عمران اشرف سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا تمہیں معلوم ہے کہ میں نے تمہاری اور سجل علی کی شادی کروا دی ہے؟پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں کراچی میں ہونے والی عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے اداکار عمران اشرف اور سجل علی کے حوالے سے ایک دلچسپ خبر پر بات کی جو جان کر خود عمران اشرف بھی حیران ہوگئے۔
حساس اداروں میں سیاسی سیل آئینی بینچ نے رپورٹ طلب کرلی
اس پر عمران اشرف نے وضاحت دی کہ سجل علی ان کے لیے بہن کی طرح ہیں۔ جس پر بشریٰ انصاری نے مذاقاً کہا، ’عمران، شادی کر لو یا کسی کے ساتھ بھاگ جاو¿، ہم بعد میں اسے قبول کر لیں گے۔‘ اداکارہ نے کہا کہ ایک خبر کے مطابق، میں نے تم دونوں کی شادی کروا دی ہے۔ میں نے ایک دن پڑھا کہ بشریٰ انصاری نے عمران اشرف کی شادی اداکارہ سجل علی سے کروا دی ہے۔‘
اسٹاک ایکسچینج میں حیران کن اضافہ
عمران اشرف نے بتایا کہ وہ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور ا±ن کا فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ بشریٰ انصاری کی یہ گفتگو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی اور ان کے مداحوں نے اداکارہ کے انداز کو بے حد سراہا۔
حکومت نے پاک فضائیہ کو پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا
You might also like