افتتاح ہوا تو شعور رکھنے والے شہریوں نے اسے شہر کے لیے

0

کچھ دن قبل کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح ہوا تو شعور رکھنے والے شہریوں نے اسے شہر کے لیے ایک خوش آئند سہولت قرار دیا۔ لیکن افسوس کہ چند ہی دنوں میں کچھ لوگوں نے ٹرین کے سیٹ خراب کر دیے، شیشہ توڑ دیا اور ریلوے پٹڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔

 

یہ صرف سرکاری یا ریلوے کی ملکیت نہیں، یہ عوام کی سہولت اور عوام ہی کا اثاثہ ہے۔ ایسے واقعات ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ بچوں کو صرف پیدا کرنا کافی نہیں، ان کی اچھی تربیت اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا بھی والدین اور معاشرے کی ذمہ داری ہے۔

 

Related Posts

اگر بچے کو تعلیم، تربیت اور شعور سے محروم رکھا جائے تو پھر ایسے ہی رویے معاشرے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

پیدائش کے بعد تربیت لازمی ہیں🙏

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.