- *مستونگ*
اطلاعات کے مطابق Lak Pass کے قریب کسٹم ویئر ہاؤس میں آگ بھڑک اٹھنے کی خبر سامنے آئی ہے، جبکہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔
Related Posts
تاحال کسی جانی نقصان یا آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مزید تفصیلات اور سرکاری اپڈیٹس کا انتظار ہے۔