Publisher - Waqt News
Prev Post
کلی اربابان میں سیوریج کا مسئلہ، ارباب باچا کاسی کی ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات کوئٹہ (دلچسپ دنیا نیوز): کلی اربابان، منوجان روڈ ہدہ اور ملحقہ علاقوں میں سیوریج کے خراب نظام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے سابق نامزد امیدوار برائے کونسلر ارباب باچا کاسی نے ایڈمنسٹریٹر میجر بشیر بڑیچ سے ملاقات کی اور کلی اربابان، ملکان کلی، مینگل چوک اور سمالانی اسٹریٹ سمیت دیگر علاقوں میں نکاسیٔ آب کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ایڈمنسٹریٹر نے سیوریج لائنوں کی صفائی اور مسئلے کے حل کے لیے جلد عملی اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ ارباب باچا کاسی نے علاقے کے مسائل پر توجہ دینے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بھی شکریہ ادا کیا۔
Next Post
حکومت
انسانیت آج بھی زندہ ہے!
اخبار بلومبرگ نے بھارت کی سب سے بڑی قیمتی دھاتوں کی ریفائنری کے حوالے سے بتایا ہے کہ…
خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو دل میں تکلیف، سینے میں درد اور سانس پھولنے کی شکایت پر…
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت…
ماں پر تُھو جو قوم پر ظلم کر رہی ہے، میری بھی ماں تھی، بہن اور بیٹیاں بھی ہیں، …
ضیاء مندوخیل صاحب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل 🚨 حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ بندہ…
Your email address will not be published.
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Δ
Welcome, Login to your account.
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.