0
  1. *بلوچستان اسمبلی: لیویز فورس کی بحالی کا بل منظور*
Related Posts
Related Posts

*کوئٹہ——*

 

*بلوچستان اسمبلی نے لیویز فورس کو اس کی سابقہ پوزیشن پر بحال کرنے کا بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ ایوان میں موجود 45 ارکان میں سے 42 نے بل کے حق میں جبکہ 3 ارکان عاصم کرد گیلو، ظہور بلیدی اور خیر جان بلوچ نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل کی منظوری کے بعد حکومت آئندہ چند روز میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی، جبکہ انتظامی ڈھانچے سے متعلق مشاورت جاری ہے*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.