حکومت 4 ہفتوں میں میڈیا ورکرز کا مسئلہ حل کرے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کی عدالت میں میڈیا ورکرز کو صحافیوں کے برابر فنڈز فراہم کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو چار ہفتوں میں مسئلہ حل کرنے کی سخت ہدایت جاری کی۔
محبوب سعید کھوکھر ایڈووکیٹ نے…