لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں خوفناک آگ، ہزاروں افراد بے گھر
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں شدید آگ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں کاسٹائک لیک کے قریب جنگلات میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس کے باعث علاقے میں…