امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں کے خلاف بل منظور
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت جنس تبدیل کرکے لڑکی بننے والے کھلاڑیوں کو خواتین کے ساتھ کھیلوں میں حصہ لینے سے روکا جائے گا۔
بل میں جنس کی تعریف پیدائش کے وقت جینیات اور تولیدی حیاتیات کی بنیاد پر…