اسرائیلی فورسز کا جنوبی لبنان میں حملہ، 22 افراد جاں بحق
لبنان(ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز کا حملہ، 22 افراد جاں بحق
لبنان کے جنوبی علاقے میں شہریوں کی واپسی کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق اور 124 زخمی ہوگئے۔ لبنانی حکام کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان میں رہائشیوں کو انخلا…