مستونگ8: مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا
مستونگ کے علاقے گورگینہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر وین روک کر قلات ریکروٹ ٹریننگ سینٹر کے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہلکار ہفتہ وار چھٹی پر اپنے گھروں کو جا رہے تھے۔