کوئٹہ کے سٹی نالے میں پولیس اور محکمہ سوشل ویلفیئر کی مشترکہ کارروائی، 150 سے زائد منش*یات کے عادی افراد اور متعدد مبینہ منش*یات فروش گرفتار کر لیے گئے۔
گرفتار افراد کو علاج اور بحالی کے لیے ڈرگ کئیر سینٹرز منتقل کیا جائے گا، جبکہ منش*یات فروشی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔