کوئٹہ سریاب روڈ جناح پیپلز ٹرین پر پتھراؤ!!
کوئٹہ سریاب روڈ پر جناح پیپلز ٹرین کی پاور وین پر پتھر لگنے سے کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔
یہ واقعہ ہمارے اجتماعی رویوں پر سوالیہ نشان ہے۔ عوام کے لیے کوئی سہولت شروع ہو تو اسے نقصان پہنچانا آخر کہاں کی سمجھداری ہے؟ یہ ٹرین کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ ہم سب کی عوامی ملکیت ہے۔
آخر ہمارے بے شعو*ر عوام کو شعور کب آئیگا، ہمیں اپنے ہی شہر اور اپنی ہی املاک کی قدر کا شعور کب آئے گا؟
اور پھر گلہ یہی عوام کرتی ہمیں ترقی نہیں دی جاتی💔