ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے منسوخ شناختی کارڈ بحال کرنے کے الزام میں نادرا

0

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے منسوخ شناختی کارڈ بحال کرنے کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔

 

Related Posts

ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے 51 افغان شہریوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کے عوض 12 کروڑ روپے وصول کیے۔ گھر پر چھاپے کے دوران 19 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے، جبکہ مبینہ طور پر باقی رقم سے حویلیاں اور جی-15 میں پلاٹ خریدے گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.