کوئٹہ

0

کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کا آغاز کردیا گیا، یہ ٹرین اب ہمارے شہر کا حصہ ہے، اس لیے اس کی صفائی کا خیال بھی ایسے ہی رکھیں جیسے ہم اپنے گھر کی صفائی کا خیال رکھتے ہیں۔

Related Posts

ٹرین میں سفر کے دوران کچرا ادھر اُدھر پھینکنے کے بجائے ڈسٹ بن میں ڈالیں، نشستوں اور دیگر سامان کو نقصان نہ پہنچائیں اور صفائی برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اگر ایسا نہ ہوا تو کچھ ہی عرصے بعد اس ٹرین کا کباڑ بن جائیگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.