سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھئی آپ کس طرح جہاز کو لے گئے ، جاپان میں بھی پورے ٹبر کو لے کر گئےتھے اور آپ نے کہا تھا کہ ہم خرچہ دیں گے کیا آپ کے سامنے آیا کہ اخراجات دیئے گئے ہوں؟ اس کے بعد برازیل میں بھی سیر سپاٹے کیے۔صحافی فہد شہباز نے کہا کہ ممکن ہے کہ پنجاب حکومت نے اخراجات دیئے ہوں لیکن عوامی سطح پر نہ بتایا ہو؟ مفتاح اسماعیل نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ چلیں 5 روپے کی شرط لگاتے ہیں ، یہ شرط ہم اپنے پیسے سے لگا رہے ہیں حکومت پنجاب کے فنڈ سے نہیں۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھئی آپ کس طرح جہاز کو لے
Prev Post
You might also like