بلوچستان

0

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ زوبیہ سعید نے ملک کے مشکل ترین اور باوقار مقابلے کے CSS امتحان کا تحریری مرحلہ کامیابی سے عبور کرلیا ہے۔ ان کی شاندار کامیابی پر اہلِ علاقہ، دوستوں اور خاندان کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔

Related Posts

#Followme #Sibiwallay

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.