تقریباً 9 سالہ محبت اور 5 بچوں کے بعد رونالڈو آخرکار شادی کے بندھن میں بندھ ہی گئے۔کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو شادی کرلی۔ دونوں نے انسٹاگرام پر تصاویر کے ذریعے شادی کا اعلان کیا۔ تقریباً 9 سالہ رفاقت کے بعد شادی کرنے والے رونالڈو اور جارجینا پانچ بچوں کے والدین ہیں۔
9 سالہ محبت اور 5 بچوں کے بعد رونالڈو
Prev Post
Next Post
You might also like