بلوچستان

0

بلوچستان کے موجودہ حالات میں عوام کو سب سے زیادہ مشکلات سفری اخراجات نے گھیر لیا ہے۔ زمینی راستوں پر سکیورٹی خدشات اور بارہا بندشوں کے باعث بڑی تعداد میں لوگ فضائی سفر پر مجبور ہیں، مگر ہوائی ٹکٹوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں عام شہری کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔

کوئٹہ سے کراچی کا ہوائی ٹکٹ بعض اوقات 90 ہزار روپے تک پہنچ جاتا ہے، جبکہ کوئٹہ سے اسلام آباد کا کرایہ بھی ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر جاتا ہے۔ ایسے میں مریض، طلبہ، ملازمت پیشہ افراد اور دیگر مسافر شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.