کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ مختلف مقامات پر پیش آنے والے امن و امان کے واقعات نے مسافروں میں

0

کوئٹہ۔کراچی قومی شاہراہ پر موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ مختلف مقامات پر پیش آنے والے امن و امان کے واقعات نے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مسافروں کو لوٹنے، اغوا کرنے اور جان لیوا حملوں کی اطلاعات کے باعث یہ سفر پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک محسوس ہو رہا ہے۔

Related Posts

اگر آپ کے لیے سفر ناگزیر نہیں تو براہِ کرم کوئٹہ۔کراچی شاہراہ پر سفر کرنے سے حتیٰ الامکان گریز کریں۔ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.