کوئٹہ کا سب سے بڑا اور قدیم

0

یہ کوئٹہ کا سب سے بڑا اور قدیم #سنڈیمن_ہسپتال کا #شعبہ_امراض_نسواں ہے یہاں اگر آپ نے بیماری لیکر جانا ہے تو کم ازکم تین چار ڈاکٹروں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سیکرٹریٹ بلاک نمبر 6 میں کسی آفیسر یا رشتے دار کا سفارش لیکر جانا ہے کیونکہ یہاں مریض کے بیماری کو تکلیف کو درد کو نہیں بلکہ یہاں مریض کے تعلقات مریض کا سفارشات کو دیکھا جاتا ہے یہاں غریب بےبس لوگوں کو سوائے ذلت آمیز رویے سوائے مایوسی سوائے بے عزتی کہ انکو کچھ نہیں ملتا یہاں غریب لوگوں کے عورتیں کئی کئی گھنٹوں ذلیل و خوار ہوتی ہے چیخیں مارتے ہیں کوئی سننے والا نہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا کیونکہ یہاں انسانیت مر چکا ہے یہاں انسانیت نام کی چیز نہیں ہے یہاں سب کچھ ڈاکٹر سفارش پر یہاں ٹرانسفر اور یہاں سے ٹرانسفر ہوتے ہیں یہاں سفارش پر لوگوں کو نوکریاں دی گئی ہے یہاں بغیر سفارش کے آپ کو کچھ نہیں ملتا کیونکہ اس ڈیپارٹمنٹ کے سیکٹری کو مہینے کے اندر اندر سیاسی بنیادوں پر تبدیل کئے جاتے ہیں کیونکہ اس محکمہ صحت کا منسٹر صاحب منسٹر کم ٹک ٹاکر زیادہ ہے محکمہ صحت کا منسٹر اپنے ڈیپارٹمنٹ کو کم فوج سے اظہار ہمدردی کے ریلیاں نکالنے کو زیادہ وقت دیتا ہے کیونکہ اس محکمہ کے منسٹر وہ کام کبھی نہیں کرتا جس سے عوام کو کوئی سہولت ہو جبکہ منسٹر وہ کام کرتا ہے جس سے ٹک ٹاک فیس بک پر زیادہ لائکس اور ویوویز مل جائے مسخرے کی بات تو یہ ہے کہ اب سرکاری ہسپتال میں اپنا علاج صحت کارڈ پر کیا جائیگا جبکہ یہ تو سرکاری ہسپتال ہے سرکاری ہسپتال میں تو علاج مفت ہونا چاہیے صحت کارڈ پر تو پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کےلئے ہے یہاں کوئی نظام نہیں ہے نہ سسٹم چل رہا ہے یہاں فرد کام کر رہےہیں سسٹم نہیں میں خود پچھلے دو دنوں سے یہاں ذلیل ہو رہا ہو حالانکہ میرے میڈیا کے ذریعے تعلقات بھی ہے تین سفارشی بھی تھے اور وہاں موجود سٹاف بھی میڈیا کی وجہ سے ڈر کے مارے تعاون کر رہے تھے لیکن یہاں جو سلوک عام لوگوں سے کیا جاتا ہے اسکے لئے کوئی الفاظ نہیں میں اتنی سفارشات کے باجود اتنا ذلیل ہوا ہوں کہ آئندہ اسرائیل جانا آسان لگتا ہے اس ہسپتال جانا مشکل تو عام انسان جسکا نہ کوئی سفارش ہو نہ کوئی تعلقات ہو نہ آسکے پاس میرے جیسے میڈیا کا پلیٹ فارم نہ ہو اسکا کیا ہوگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.