بلوچستان

0
  1. بلوچستان ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ سیکرٹری، یونین کونسل سمیت دیگر متعلقہ پوسٹوں پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے اسٹے آرڈر جاری کر دیا ہےعدالتِ عالیہ نے کیس کی ابتدائی سماعت کے بعد فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک متعلقہ پوسٹوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم دیادرخواست گزار کی جانب سے کیس کی پیروی معروف قانون دان بیرسٹر ندیم لہری نے کی جنہوں نے عدالت کے روبرو اپنے دلائل پیش کیے عدالت نے دلائل سننے کے بعد اسٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے مزید سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.