نوشکی

0

نوشکی: مسلح عناصر کی موجودگی اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شہر میں جاری کومبنگ اور سرچ آپریشن کا سلسلہ ختم کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران شہر میں ہر قسم کے داخلے پر پابندی عائد رہی، بازار ، مارکیٹیں دکانیں بند رہیں، آپریشن مکمل ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز علاقے سے واپس چلی گئیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.