خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی

0

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے پچھلے چار سال میں جتنا قرض لیا ہے وہ اس قرضے کا 90 فیصد ہے جو ہم نے پچھلے 75 سال میں لیا ، شہباز اسپیڈ اگر کہیں دکھائی ہے تو وہ قرض لینے میں دکھائی ہے ، ہمارا ٹیکس پچھلے چار سالوں میں 90 فیصد بڑھ گیا ہے اس میں بھی شہباز اسپیڈ دکھائی ہے لیکن کیا برآمدات میں کوئی اسپیڈ دکھائی ہے ؟ وہ تو ریورس میں چل رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.