بریکنگ نیوز
Related Posts
ایم پی اے کچھی اور سینیئر صوبائی وزیر میر محمد عاصم کرد گیلو کے فنڈز سے بھاگ تا بختیار آباد روڈ منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ عوامی حلقوں نے اس منصوبے کو علاقے کی ترقی اور بہتر مواصلاتی رابطوں کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔