‏وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی گفتگو  پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ترقیاتی بجٹ پر مذاکرات کامیاب ہوگے ہیں 

0

‏وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی گفتگو

 

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ترقیاتی بجٹ پر مذاکرات کامیاب ہوگے ہیں

 

پی ایس ڈی پی پر حکومت اور اتحادی کے درمیان معاملات طہ پاگے ہیں

 

وفاق چھوٹے صوبوں پر آئندہ مالی سال کے نجٹ میں زیادہ پیسہ خرچ کرے گا

 

سب سے زیادہ بلوچستان، پھر سندھ تیسرے نمبر پر فنڈز کے پی جبکہ پنجاب کے لئے سب کم وفاق بجٹ دے گا

 

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 265 ارب خرچ کیے جائیں گے

 

Related Posts
Related Posts

وفاق آئندہ بجٹ میں سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر 195 ارب خرچ کرے گا

 

کے پی میں 98 ارب جبکہ پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں کے لئے 72 ارب روپے مختص کیے

 

150 ارب کشمیر اور جی بی کے مختص کیے ہیں

 

سندھ میں سکھر حیدر آباد موٹروے منصوبہ اس سال شروع کریں گے

 

کے فور منصوبے کے لئے بھی وفاقی حکومت بجٹ میں فنڈز رکھے گی

 

ارین ڈویلپمنٹ شاہراہوں اور نہروں سمیت متعدد منصوبوں کے لئے وفاقی بجٹ میں فنڈز رکھے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.