آج ایک بار پھر کوئٹہ میں وی وی آئی پیز کی آمد کے باعث غیر معمولی سیکیورٹی اور ٹریفک کی صورتحال متوقع ہے

0

آج ایک بار پھر کوئٹہ میں وی وی آئی پیز کی آمد کے باعث غیر معمولی سیکیورٹی اور ٹریفک کی صورتحال متوقع ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لیے وقت سے پہلے اپنے کام کی جگہوں پر پہنچ جائیں۔

 

Related Posts
Related Posts

بغیر کسی ضروری یا ہنگامی ضرورت کے گھروں سے نکلنے سے گریز کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.