دمشق کے دارالحکومت شامی باغیوں نے اپنے قبضے میں لیا

0

شام (ویب ڈیسک)حکومتی افواج کے ساتھ شدید جھڑپوں کے باوجود شامی باغیوں کی پیشقدمزندگی سے بیزار شخص نے خود کو گرفتار کروالیای جاری ہے اور رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار بڑے شہروں درعا ،قنیطرہ، سویدا اور حومص پر قبضہ کر چکے ہیں۔
غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی باغی دارالحکومت میں داخل ہو چکے ہیں اور انہیں دمشق کے علاقے ہرزہ میں دیکھا گیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بشارالاسد کے ملک چھوڑنے کی اطلاعات ہیں، جبکہ صدارتاسٹیکرز سےماہانہ لاکھوں روپے کمانے والا لڑکای محل کی طرف سے تردید کی گئی ہے۔
حمص میں داخل ہونے والے شامی باغیوں نے جیل سے سیکڑوں قیدی رہا کر دیے ہیں۔
مرکزی شہر سے فوج کے انخلا کے بعد حمص کے ہزاروں باشندے سڑکوں پر نکل آئے اور ‘اسد چلے گئے، حمص آزاد ہے’ اور ‘شام زندہ باد‘ کے نشادی کی تقریبات پربھی ٹیکسعرے لگا رہے تھے
دمشق کے نواح میں شامی باغیوں نے سابق صدر حافظ الاسد کا مجسمہ گرا دیا۔ مظاہرین نے بشارالاسد کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوجیوں کی طرف سے عراق فرار ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.