کراچی (ویب ڈیسک)نیٹی جیٹی پل پر ٹینکرزندگی سے بیزار شخص نے خود کو گرفتار کروالیا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔
حادثے کے بعد تیل بہنے کی وجہ سے پل کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا، جس کے بعد گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
جیکسن تھانے کی حدود میں کیماڑی کے علاقے نیٹی جیٹی پل سے آئی سی آئی جاتے ہوئے ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔روس کےساتھ خام تیل کی معاہدہ حقیقت نہیں
ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ سے ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہے، تاہم عملہ موجود ہے جو ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔
واقعے کے بعد شہری ڈرم لے کر حادثے کے مقام پر پہنچی اور تیل جمع کرنے لگے، جب کہ کئی افراد کے پھسلنے کی وجہ سے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس اور دیگر اداروں نے امدادی کارروائی شروع کرکے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہے۔
You might also like